|
|
|
ایلس پیتھ ہیورتھ مرکز برائے خواتین ایک مفت اور بلامعاوضہ خدمات دینے والی تنظیم ہے جو کہ پچھلے پندرہ سال سے نئے آنے والی خواتین اور ان کے خاندان کو کینیڈا کے معاشرے کا فعال ممبر بننے میں مدد کررہی ہے۔ ایلس پیتھ ہیورتھ مرکزبرائے خواتین مختلف ثقافتی گروہوں کے آپس میں میل جول کی کوشش کررہی ہے اور مختلف پروگرام ترتیب دےدہی ہے۔
|
|
|